![]() |
| جانِ جناں و رونقِ گلزار آگئے آج آمنہ کے گھر شہِ اَبرار آگئے ظاہر ہوا وہ جلوۂ صورت جناب کا قدسی بھی لینے صدقۂ رخسار آگئے اَرض و َسماں زَمان و مکاں یک زباں ہے آج خلّاقِ کائنات کے شہکار آگئے مہرِ سَماں ستارے قمر اور کہکشاں خیرات لینے نور سے انوار آگئے یہ رسمِ عاشقی ہے اَدا اِس کو کیجئے دِیدہ و دل بچھایئے دِلدار آگئے میلاد کی سہانی گھڑی آگئی چلو نعرے لگاو جھوم کے سرکار آگئے دامن پسارو مانگ لو جو مانگنا ہے آج اللہ کے خزانوں کے مختار آگئے بَرسے گی آج بارشِ اَنوار اے عبیدؔ لو کھول کے وہ گیسوئے خمدار آگئے الحاج محمد اویس رضا قادری https://khushbueraza.blogspot.com/ |
On this website you will be able to get praise, naat and manqabat in the form of writing and pictures
26/08/2025
1500 Jashn e Wiladat
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Popular
Koi Gul Baqi Rahega
کوئی گل باقی رہے گا نہ کلی رہ جائے گی پھر بھی زیرِ آسماں حب نبی رہ جائے گی نامیوں کے نام کا نقطہ بھی نہ رہ جائے گا عظمتِ صدیق کی مہر جلیں رہ...
-
کیوں کر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی چلتا ہوں میں بھی قافلے والو ! رکو ذرا ملنے دو بس مجھے بھی اجازت رس...
-
کافی ہے مجھے بس وہ کمائی تیرے در کی جو دھول ملے کرکے صفائی تیرے در کی دھو دھو کے پلاؤں گا پیو آبِ شفا ہے ہر روز کروں آکے دھلائی تیرے در کی ز...
-
آپ سے سیکھا ہے ہم نے اے رضا عشقِ نبی آپ نے ہم کو بنایا عاشقِ مولیٰ علی آپ کا احسان یہ کیسے بھلایا جائے گا تیرا ہی چرچہ رہے گا اے بریلی کے رض...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Thanks for you